نابلس میں فلسطینی خواتین حفاظ کرام کی کانفرنس کا انعقاد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۹ دسمبر کو فلسطین کے شہر نابلس میں ملک بھر کے قرآنی مراکز سے تعلق رکھنے والی خواتین حفاظ کرام کی قومی کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1349453    تاریخ اشاعت : 2014/01/01